ہم نیوز | Feb 09, 2024
الیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی کے37 حلقوں کے نتائج جاری کر دیے۔
پنجاب اسمبلی سے اب تک پاکستان مسلم لیگ ن کے21 امیدوار کامیاب قرار پائے ہیں۔
جہانگیر ترین اپنے آبائی حلقے سے ہار گئے
پنجاب اسمبلی سے 14 آزاد امیدوار کامیاب قرار پائے ہیں جبکہ مسلم لیگ (ق) اب تک دو نشستیں جیتنے میں کامیاب رہی ہے۔
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More