آزاد امیدوار شاندانہ گلزار 78 ہزار 971 ووٹ لیکر کامیاب قرار،غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ

ہم نیوز  |  Feb 09, 2024

ملکی عام  انتخابات کے نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔ پہلا غیر حتمی غیر سرکاری مکمل نتیجہ آگیا۔  

ملکی قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 30 پشاور کا مکمل غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ آگیا۔  آزاد امیدوار شاندانہ گلزار 78 ہزار 971 ووٹ لیکر کامیاب قرار پائی ہیں جبکہ اے این پی کے زین عمر ارباب 11 ہزار 854 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر ہیں۔

4ماہ پہلے ہی کہہ دیاتھاکہ آزاد امیدوار گیم چینجر ہوں گے،فیصل واوڈا

اس کے علاوہ دیگر پارٹیوں میں پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرین کے ارباب محمد حلیم نے 202 ووٹ ، پاکستان مرکزی مسلم لیگ کی بسمیدہ 107، آزاد امیدوار خالد وقار نے 981ووٹ حاصل کیے ہیں۔

چیف الیکشن کمشنر نے نتائج جاری کرنے کی ڈیڈ لائن دیدیپاکستان مسلم لیگ ن کےرئیس خان 3508 ووٹ ، ٹی ایل پی کے ظاہر شاہ نے 32 78 ووٹ ، جماعت اسلامی پاکستان کے 53 55 ووٹ ،پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کے مصبا ح الدین نے 4555 ووٹ اور آزاد امیدوار گل وزیر نے 1581 ووٹ حاصل کیے ہیں۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More