ہم نیوز | Feb 07, 2024
جے یو آئی (ف) کے مرکزی رہنما حافظ حمداللہ کی گاڑی پر فائرنگ ہوئی ہے۔
لیویز ذرائع کے مطابق جمعیت علماء اسلام (ف) کے مرکزی رہنما پر فائرنگ کا واقعہ چمن میں میزئی اڈہ طورپل کے مقام پر پیش آیا۔
بلوچستان میں انتخابی دفاتر کے باہر دھماکے ، 28 افراد جاں بحق ، 42 زخمی ، 3 روزہ سوگ کا اعلان
نامعلوم افراد کی فائرنگ سے حافظ حمد اللہ محفوظ رہے، فائرنگ کا سلسلہ پانچ منٹ تک جاری رہا۔ گاڑی بم پروف ہونے کی وجہ سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More