ہم نیوز | Feb 06, 2024
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 300 روپے کا معمولی اضافہ ہوگیا۔
اس اضافے کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 15 ہزار 100 روپے کا ہوگیا ہے۔
ڈالر کی قیمت مزید گر گئی ، اسٹاک مارکیٹ میں استحکام برقرار
10 گرام سونے کی قیمت257 روپے بڑھنے سے دس گرام سونا ایک لاکھ84 ہزار 413 روپے کا ہو گیا۔
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More