ہم نیوز | Feb 03, 2024
ملک بھر میں سونا مزید سستا ہو گیا، سونے کی فی تولہ قیمت میں 1700 روپے کی کمی ہوگئی۔
اس کمی کے بعد سونا فی تولہ 2 لاکھ 16 ہزار روپے کا ہو گیا، دس گرام سونے قیمت میں 1458 روپے کمی ہوئی۔
مرغی 3 روپے مہنگی، انڈوں کی قیمت میں 33 روپے کمی
10 گرام سونے کی قیمت میں کمی کے بعد سونا 1 لاکھ 85 ہزار 185 روپے کا ہو گیا۔ عالمی مارکیٹ میں نرخ 15 ڈالر فی اونس کم ہوا ہے۔
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More