مرغی 3 روپے مہنگی، انڈوں کی قیمت میں 33 روپے کمی

ہم نیوز  |  Feb 03, 2024

لاہور، زندہ برائلر مرغی کی قیمت میں تین روپے اضافہ جبکہ انڈوں کی فی درجن قیمت میں 33 روپے کمی ہو گئی۔

زندہ برائلر مرغی کا تھوک ریٹ 424 جبکہ پرچون ریٹ 440 روپے مقرر کیا گیا ہے۔

مرغی کے فی کلو گوشت کی قیمت میں مزید 4 روپے اضافے سے گوشت 638 روپے کلو ہو گیا ہے۔

مہنگائی کی شرح میں کمی کے باوجود چکن، پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ، گھی سستا

فارمی انڈوں کی فی درجن قیمت میں 33 روپے کی کمی سے انڈے 337 روپے فی درجن ہو گئے۔

گزشتہ روزمرغی کے گوشت کی قیمت 634روپے، زندہ برائلر مرغی کاتھوک ریٹ437روپے، پرچون ریٹ421 روپے فی کلو تھا۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More