ہم نیوز | Feb 02, 2024
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر تیزی دیکھنے میں آئی،100 انڈیکس میں 128 پوائنٹس کااضافہ ہو گیا۔
کاروبارکے دوران انڈیکس 62 ہزار522 پوائنٹس پر ٹریڈ کرتے دیکھا گیا، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں گزشتہ دن مثبت دن رہا۔
انٹربینک میں ڈالر 279 روپے 15 پیسے کا ہوگیا
اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 414 پوائنٹس اضافے سے 62 ہزار 393 پر بند ہوا۔کل بازار میں 27 کروڑ شیئرز کا کاروبار 11.62 ارب روپے میں طے ہوا۔
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More