انٹربینک میں ڈالر 279 روپے 15 پیسے کا ہوگیا

ہم نیوز  |  Feb 02, 2024

انٹر بینک میں دوران کاروبار ڈالر مزید سستا ہو گیا ہے، ڈالر کی قدر میں 33 پیسے کی مزید کمی ہو گئی ہے۔

فاریکس ڈیلرزکے مطابق دوران کاروبار انٹربینک میں ڈالر 279روپے15پیسے میں ٹریڈ ہو رہا ہے۔

صنعتکاروں نے نئے نوٹ پلاسٹک کے بنانے کا مطالبہ کر دیا

گزشتہ روز ڈالر 2 پیسے سستا ہواتھا۔انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 279 روپے 48 پیسے کاتھا۔

یاد رہے کہ جنوری 2024ء میں انٹربینک میں ڈالر 2 روپے 36 پیسے سستا ہو۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More