ہم نیوز | Feb 02, 2024
ملک بھر کے تعلیمی اداروں کے بچے نو دن کی چھٹیوں سے لطف اندوز ہوں گے، تعلیمی ادارے نو دن بند رہیں گے۔
پانچ فروری کو یوم کشمیر کی چھٹی دی گئی ہے جبکہ 3 اور 4 کو ہفتہ واری تعطیل ہے اس کے بعد 6 فروری سے انتخابات کی وجہ سے تعلیمی ادارے 9 فروری تک بند رہیں گے۔
سندھ ،5 فروری کو عام تعطیل کا اعلان
10 فروری اور 11 فروری کو پھر ہفتہ وار تعطیل ہوں گی، اس طرح تعلیمی ادارے 9 دن بند رہیں گے۔
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More