انڈے 370 روپے درجن ہو گئے

ہم نیوز  |  Jan 31, 2024

لاہور، شیور انڈے مزید سستے ہو گئے ہیں، انڈوں کی فی درجن قیمت میں 17 روپے کی کمی ہو گئی۔

انڈوں کے سرکاری نرخ کم ہونے کے بعد فی درجن قیمت 370 روپے ہو گئی ہے، گزشتہ روز انڈوں کی قیمت 387 روپے درجن تھی۔

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 11 روپے تک اضافے کا امکان

زندہ برائلر مرغی کی قیمت میں استحکام رہا، تھوک ریٹ 428 جبکہ پرچون ریٹ فی کلو 444 روپے برقرارہے۔

برائلر مرغی کے گوشت کا سرکاری نرخ 644 روپے برقرار ہے۔انڈوں کی قیمت میں کمی کے باوجود دکاندار من مانے نرخوں پر فروخت کر رہے ہیں۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More