ہم نیوز | Jan 31, 2024
ایف آئی اے نے حساس معلومات لیک کرنے میں ملوث نیشنل سیونگ آفس کے سابق ملازم کو گرفتار کر لیا ہے۔
ترجمان ایف آئی اے کے مطابق نیشنل سیونگ آفس کے سابق ملازم کو اسلام آباد سے گرفتار کیا گیا۔
ایف آئی اے کا مونس الٰہی کے ریڈ وارنٹ کیلئے انٹرپول سے رابطہ
ملزم مذموم مقاصد کے حصول کے لیے شہریوں کا ویریسز ڈیٹا لیک کرنے میں ملوث پایا گیا، اس کے دیگر ساتھیوں کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More