اڈیالہ جیل پر حملے کی دھمکی ، سکیورٹی ہائی الرٹ

ہم نیوز  |  Jan 31, 2024

اڈیالہ جیل کو نشانہ بنانے کی دھمکی آمیز کال کے بعد سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے۔

جیل انتظامیہ کو نامعلوم نمبر سے دھمکی آمیز کال موصول ہوئی، جس میں اگلے تین روز میں جیل پر حملے کی دھمکی دی ہے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More