ایل پی جی کی قیمت میں 20 روپے فی کلو کمی، مزید سستی ہونے کا امکان

ہم نیوز  |  Jan 29, 2024

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 20 روپے کی نمایاں کمی کر دی گئی ہے۔ فی کلو قیمت 300 روپے سے کم ہو کر 280 روپے پر ہو گئی ہے۔

ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین عرفان کھوکھر کا کہنا ہے کہ پاک ایران تعلقات میں بہتری کے بعد گیس مافیا کی کمر ٹوٹ گئی ہے۔

ملک میں سیمنٹ کی قیمت میں گزشتہ ہفتے کے دوران استحکام رہا

ان کا کہنا تھا کہ قیمت میں کمی کے بعد گھریلو سلنڈر کی قیمت میں 230 اور کمرشل سلنڈر کی قیمت میں 900 روپے کی کمی ہوئی ہے، آئندہ 48 گھنٹوں میں مزید کمی ہو سکتی ہے۔

مزید خبریں

تازہ ترین خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More