ڈالر مزید 29 پیسے سستا ، قیمت 279.30 روپے ہو گئی

ہم نیوز  |  Jan 29, 2024

ڈالر کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ، روپے کی قدر مزید مستحکم ہو گئی ، دوسری جانب اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان رہا۔

کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹر بینک میں ڈالرکی قیمت میں مزید 29 پیسے کمی ریکارڈ کی گئی جس کے بعد ڈالر 279  روپے 30  پیسے کا ہو گیا۔

گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر ڈالر کا ریٹ 279 روپے 59 پیسے پر بند ہوا تھا۔

انٹربینک میں ڈالر سستا، نئی قیمت 280 روپے ہوگئی

دوسری جانب کاروبار کے آغاز پر اسٹاک مارکیٹ میں مندی دیکھی گئی ، پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں 217 پوائنٹس کی کمیہوئی ، کاروبارکے دوران انڈیکس 63 ہزار595 پوائنٹس پر ٹریڈ کرتے دیکھا گیا۔

مزید خبریں

تازہ ترین خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More