معروف گلوکار راحت فتح علی خان نے ملازم پرلاتوں اورگھونسوں کی بارش کردی

ہم نیوز  |  Jan 27, 2024

لاہور: پاکستان کے معروف گلوکار راحت فتح علی خان کی ملازم پر بدترین تشدد کی ویڈیو وائرل ہو گئی۔

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر راحت فتح علی خان کی ملازم پر تشدد کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ معروف گلوکار شور شرابہ کرتے ہوئے اپنے ملازم سے پوچھ رہے ہیں کہ میری بوتل کہاں ہے کہ پوچھتے ہی گھریلو ملازم پرلاتوں اورگھونسوں کی بارش کردی۔

بھارتی اداکار نے پاکستان کا ملی نغمہ دل دل پاکستان گھا کر بھارتیوں کو سیخ پا کر دیا

جبکہ ملازم اپنی جان بخشی کے واسطے دے رہا ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہےکہ  موقع پرموجود دیگرملازمین بھی راحت کو روک نہ پائے۔ اس معاملے پر راحت فتح علی خان کا موقف لینے کی کوشش کی جاری ہے۔

Singer Rahat Fateh Ali Khan torturing his worker !#RahatFatehAliKhan pic.twitter.com/x85D6QLNhw

— Shehzad Qureshi (@ShehxadGulHasen) January 27, 2024

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More