اوپن مارکیٹ میں گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں اضافہ

ہم نیوز  |  Jan 27, 2024

اوپن مارکیٹ میں درجہ دوم گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا۔

اوپن مارکیٹ میں درجہ دوم کے گھی اور آئل کی 12کلوگرام کی پیٹی 50 روپے مہنگی ہوگئی۔

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی

12کلوگرام درجہ دوم گھی و آئل کی پیٹی 5ہزار 270روپے کی ہوگئی۔

درجہ دوم کا گھی اور آئل ہول سیل میں 439روپے 16پیسے جبکہ پرچون میں درجہ دوم کا گھی اور آئل 450سے 455روپے تک دستیاب ہوگا۔

مزید خبریں

تازہ ترین خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More