کاروبار کے آغاز پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی

ہم نیوز  |  Jan 26, 2024

کاروبار کے آغاز پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی دیکھنے میں آئی،100 انڈیکس میں 67 پوائنٹس کا اضافہ ہو گیا۔

کاروبارکے دوران انڈیکس 64 ہزار300 پوائنٹس پر ٹریڈ کرتے دیکھا گیا، گزشتہ روز پاکستان اسٹاک میں کاروبار منفی رہا۔

انٹر بینک میں ڈالر 279 روپے 30 پیسے کا ہو گیا

گزشتہ روز کاروبار کا اختتام 524 پوائنٹس کم ہوکر 64 ہزار 298 پر ہوا، 100 انڈیکس کاروباری دن میں 1033 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔

مزید خبریں

تازہ ترین خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More