ہم نیوز | Jan 26, 2024
انٹر بینک میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قدر میں مزید کمی ہو گئی ہے۔
دوران کاروبار ڈالر 37 پیسے سستا ہو نے سے انٹر بینک میں 279 روپے 30 پیسے میں ٹریڈ ہو رہا ہے۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قدر مستحکم رہی اور 279 روپے 67 پیسے برقرار رہی۔
گزشتہ روز اوپن مارکیٹ میں ڈالر 8 پیسے مہنگا ہو کر 280 روپے 94 پیسے کا ہو گیا تھا۔
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More