سونا فی تولہ 2 لاکھ 13 ہزار 800 روپے کا ہو گیا

ہم نیوز  |  Jan 25, 2024

ملک بھر میں سونا مزید سستا ہو گیا، سونے کی فی تولہ قیمت 1400 روپے کم ہو گئی۔

اس اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت2 لاکھ 13 ہزار 800 روپے ہو گئی ہے۔

ڈالر مزید 17 پیسے سستا ، قیمت 279.67 روپے ہو گئی

دس گرام سونے کی قیمت میں 1200 روپے کمی ہونے سے دس گرام سونا ایک لاکھ 83 ہزار 3 سو روپے کا ہو گیا ہے۔

عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 12 ڈالر کی کمی ہوئی ہے، چاندی کی قیمت میں استحکام رہا۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More