عدالت نے 6 فروری تک شہر یار آفریدی کو گرفتار کرنے سے روک دیا

ہم نیوز  |  Jan 24, 2024

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنماشہر یار آفریدی کی کوہاٹ کے دو مقدمات میں حفاظتی ضمانت منظور کر لی۔

جسٹس محسن اختر کیانی نے شہریار آفریدی کی 6 فروری تک حفاظتی ضمانت منظور کی ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے 6 فروری تک شہر یار آفریدی کو گرفتار کرنے سے روک دیا۔

لاہور ، حماد اظہر پولیس چھاپے کے دوران فرار ، پناہ دینے والے 2 افراد گرفتار

اسلام آباد ہائیکورٹ نے شہریار آفریدی کو متعلقہ عدالت سے رجوع کرنے کا بھی حکم دے دیا۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More