سندھ میں خام تیل کے بھاری ذخائر سے پیداوار کا کامیاب تجربہ

ہم نیوز  |  Jan 22, 2024

آئل اینڈ گیس ڈیویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) نے سندھ میں خام تیل کے بھاری ذخائر سے پیداوار حاصل کرنے کا کامیاب تجربہ کرلیا۔

ترجمان آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی کے مطابق سونو کنواں نمبر 9 میں کمپنی کی جانب سے 2350 میٹر تک گہری کھدائی کے بعد مطلوبہ پیداوار حاصل کی گئی۔

انٹربینک میں ڈالرکی قیمت میں معمولی کمی

ترجمان نے مزید کہا کہ ابتدائی نتائج کے دوران کنویں سے 1850 بیرل یومیہ خام تیل کی پیداوار حاصل ہوئی جو سسٹم میں شامل کردی گئی ہے۔

ترجمان کے مطابق او جی ڈی سی ایل سونو ڈویلپمنٹ اینڈ پروڈکشن لیز کے 100 فیصد حصص کا ملکیتی آپریٹر ہے۔

برائلر گوشت کی قیمت میں 18روپے کی کمی

بیان میں مزید کہا گیا کہ کمپنی کی جانب سے الیکٹریکل سبمرسیبل پمپ کی ٹیکنالوجی کے استعمال سے پیداواری سطح میں قابل ذکر بہتری آئی ہے۔

دوسری جانب

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More