برائلر گوشت کی قیمت میں 18روپے کی کمی

ہم نیوز  |  Jan 22, 2024

لاہور،شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت میں 18روپے کی کمی ہو گئی۔

پرچون سطح پر برائلر مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت میں 18روپے کی کمی سےنئی قیمت619روپے ہو گئی ہے اور زندہ برائلر مرغی کی قیمت12روپے کی کمی کے بعد427روپے فی کلوتک آگئی ہے۔

پیاز، ٹماٹر اور چاول مہنگے، گھی اور کوکنگ آئل کی قیمت میں کمی

جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 410روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More