مسلم لیگ ن نے سردار مہتاب عباسی کو پارٹی سے نکال دیا

ہم نیوز  |  Jan 20, 2024

پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما و سابق رکن قومی و صوبائی اسمبلی سردار مہتاب عباسی کو پارٹی سے نکال دیا گیا۔

مسلم لیگ ن نے سردار مہتاب عباسی کو پارٹی سے نکالنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے، نوٹیفیشن کے مطابق مہتاب عباسی کو پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزیوں پر پارٹی سے نکال دیا گیا ہے۔

پیپلز پارٹی کا ٹکٹ ہولڈر آئی پی پی میں شامل ہو گیان لیگ کے سینئر رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ مہتاب عباسی کیخلاف کاروائی پارٹی صدر شہباز شریف کی ہدایت پر کی گئی ہے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More