ملک بھر میں عام انتخابات کے موقع پر تعلیمی اداروں میں کتنی چھٹیاں ہونگی، تفصیلات سامنے آگئیں

ہم نیوز  |  Jan 20, 2024

ملک بھر میں 8فروری کو عام انتخابات کے موقع پر تعلیمی اداروں میں 8چھٹیاں ہوں گی۔

ذرائع کے مطابق سرگودھا سمیت ملک بھر میں عام انتخابات کیلئے 8 فروری کو پولنگ ہو گی، اس موقع پر تعلیمی ادارے 4فروری کو سنڈے،5فروری کو کشمیر ڈے اور 6سے10فروری تک عام انتخابات کی چھٹیوں اور11فروری کوپھر سنڈے پر بند رکھیں ہے۔

26سال بعد رمضان المبارک کی سردیوں میں آمد

اس طرح 8چھٹیوں کے بعد 12فروری کو تعلیمی ادارے کھلیں گے۔

 

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More