کیا ثانیہ اور شعیب کی طلاق ہوگئی ہے؟ گھر والوں نے دونوں کے رشتے میں دراڑ کی وجہ بتا دی

ہماری ویب  |  Jan 20, 2024

"فریج کھول رہے ہیں تو بیوی دکھا رہے ہیں، الماری کھول رہے ہیں تو وہ بھی دکھا رہے ہیں، اس کو کہتے ہیں دایوس. ان میں غیرت نہیں ہوتی انھیں فرق نہیں پڑتا بیوی کس سے بات کررہی ہے. پہلے میں بھی نہیں مانتا تھا کہ فیملی وی لاگنگ غلط ہے لیکن اب کہہ رہا ہوں کہ یہ غلط چیز ہے. جانتے سب ہیں لیکن ہر کوئی مانتا نہیں"

یہ کہنا ہے اسد کا جو اسد نمرہ وی لاگ بنانے کی وجہ سے شہرت رکھتے ہیں. حال ہی میں اسد نے اعلان کیا ہے کہ اب وہ اسلام کی خاطر فیملی وی لاگنگ ترک کررہے ہیں. اتنا ہی نہیں بلکہ اسد نے اپنے تمام وی لاگز سے اہلیہ نمرہ کی تصویر ہٹا دی ہے.

اسد نے اس حوالے سے بتایا کہ لوگ ان سے سوال کرتے تھے کہ وہ کیوں باقی وی لاگرز کی طرح بیرون ملک سیر پر نہیں جاتے اور ان کا جواب ہوتا تھا کہ وہ اس چیز کو زیادہ پسند نہیں کرتے. ان کو ہمیشہ فیملی وی لاگنگ چھوڑنے کا دل کرتا تھا اور بالآخر انھوں نے اسے ترک کرنے کا فیصلہ کرلیا جس پر ان کے گھر والے خصوصاً والد بہت خوش ہیں.

اپنی اہلیہ نمرہ کے حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ وہ ان پر زبردستی اپنا فیصلہ نہیں تھوپنا چاہتے تھے لیکن وہ دوپٹہ شروع سے لیتی ہیں اور جب انھوں نے دیکھا کہ میں ان کی تصاویر ہٹا رہا ہوں تو انھوں نے خود بھی اپنے سوشل میڈیا سے اپنی تصاویر ہٹا لیں اور حجاب لینا شروع کردیا.

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More