پاکستان کا ایران پر میزائل حملہ! ویڈیو ہم نیوز نے حاصل کرلی

ہم نیوز  |  Jan 18, 2024

پاکستان کی جانب سے ایران پر کیے گئے جوابی حملے کی فوٹیج ہم نیوز نے حاصل کرلی۔

گزشتہ روز ایران کی جانب سے پاکستان پر کیے گئے میزائل حملے کے بعد اب پاکستان نے بھی جوابی حملہ کرتے ہوئے بھرپور جواب دیا ہے۔

ہم نیوز کو موصول ہونے والی ویڈیو میں رات گئے سیکیورٹی فورسز کی طرف سے میزائل فائر کرتے دیکھے جاسکتے ہیں۔

ایکسکلوزیو: پاکستان کی جانب سے ایران پر کئے گئے میزائل حملوں کی فوٹیج ہم نیوز نے حاصل کرلیبراہ راست نشریات: https://t.co/omYrP3Krbi pic.twitter.com/8n5FQLF2EH

— HUM News (@humnewspakistan) January 18, 2024

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More