سونا لگاتار دوسرے روز سستا، فی تولہ قیمت میں 3 ہزار 600 روپے کی کمی

ہم نیوز  |  Jan 17, 2024

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں لگاتار دوسرے روز کمی آئی ہے جس کے بعد نئی قیمت 2 لاکھ 13 ہزار تک آپہنچی ہے۔

عالمی بازار میں سونے کی قیمت میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز 3 ہزار 600 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ قیمتوں میں کمی کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 13 ہزار700 روپے کا ہوگیا ہے۔

انٹر بینک میں ڈالر 25 پیسے سستا ، 280 روپے کا ہو گیا

دوسری طرف 10 گرام سونا بھی 3 ہزار 87 روپے سستا ہوکر 1 لاکھ 83 ہزار 213 روپے پر آگیا ہے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More