شیخ رشیدکا گرفتاری سے قبل ویڈیو پیغام سامنے آ گیا

ہم نیوز  |  Jan 16, 2024

سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا گرفتاری سے قبل ویڈیو پیغام سامنے آ گیا۔

ویڈیو پیغام میں انہوں نے کہا کہ جیل جارہا ہوں، مجھے انصاف کی امید ہے، 8 فروری کو قلم دوات کی جیت ہو گی، میں جیل جارہا ہوں، مجھے جیل جانے کا حکم ہوا ہے۔

اللہ کو گواہ بنا کر کہتا ہوں کہ میں حمزہ کیمپ میں موجود نہیں تھا، میں کسی بھی جگہ موجود نہیں تھا۔

ان کا کہنا تھا کہ جان جاتی ہے تو جائے اللہ کی راہ میں، پاکستان زندہ باد

8 فروری کو قلم دوات جیتے گی، شیخ رشیدبراہ راست نشریات :https://t.co/omYrP3KZ0Q@ShkhRasheed pic.twitter.com/VCWdlQCQQv

— HUM News (@humnewspakistan) January 16, 2024

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More