سونے کی قیمت میں 600 روپے کمی ، فی تولہ 2 لاکھ ، 17 ہزار ، 300 کا ہو گیا

ہم نیوز  |  Jan 16, 2024

سونے کی قیمتوں میں اتار چڑھائو جاری ، عالمی مارکیٹ میں قیمت کم ہونے کے بعد مقامی مارکیٹ میں بھی سونا سستا ہو گیا۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 600 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی ، جس کے بعد فی تولہ سونے کا بھائو 2 لاکھ 17 ہزار 300 روپے ہو گیا۔

سونا فی تولہ 2 لاکھ 16 ہزار 500 روپے کا ہو گیا

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کی قیمت 8 ڈالر کم ہو کر 2047 ڈالر فی اونس پر آ گئی ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز فی تولہ سونا 450 روپے مہنگا ہوا تھا۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More