شاہ محمود اپنا گروپ بنانا چاہتے تھے، جیل میں ملاقات انکی خواہش پر ہوئی، عمران اسماعیل

ہم نیوز  |  Jan 16, 2024

خیال رہے کہ اس سے قبل سابق وفاقی وزیر شاہ محمود نے اپنے ایک بیان میں کہا تھا کہ 9 مئی کے بعد پی ٹی آئی چھوڑنے والوں نے اڈیالہ جیل میں اُن سے ملاقات کی تھی۔

شاہ محمود کا کہنا تھا کہ عمران اسماعیل، فواد چوہدری، عامر کیانی اور مولوی محمود اڈیالہ جیل میں ملاقات کے لیے آئے تھے اور کہا تھا کہ پارٹی چھوڑ دو، ہم الیکشن لڑیں گے اور آزاد حیثیت میں لڑیں گے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More