ڈالر مزید سستا ہو گیا ، اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان

ہم نیوز  |  Jan 16, 2024

ڈالر کی گروٹ کا سلسلہ جاری ، روپے کی قدر مزید مستحکم ہو گئی ، دوسری جانب اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان رہا۔

کاروباری ہفتے کے دوسرے دن انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر مزید 14 پیسے سستا ہو گیا، جس کے بعد ڈالر کی قیمت 280 روپے 10 پیسے ہو گئی۔

انٹربینک میں ڈالر سستا، نئی قیمت 280 روپے ہوگئی

دوسری جانب اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی آغاز ہوا ، پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں 22 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی جس کے بعد انڈیکس 64 ہزار 246 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More