ہم نیوز | Jan 15, 2024
پشاور، رنگ روڈ کبوتر چوک کے قریب دکان میں سلنڈر دھماکہ کے باعث 20 سے زائد افراد جھلس گئے۔
ریسکیوحکام کے مطابق دھماکے میں زخمی ہونے والے افراد کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، سلنڈر دھماکہ رنگ روڈ کبوتر چوک کے قریب ہوا ہے جس کے باعث جھلسنےوالوں کی تعداد20سے زائدہوگئی ہے۔
لاہور میں گیس پائپ لائن میں دھماکہ
ریسکیوحکام کا کہنا ہے کہ حادثے میں زخمی ہونیوالے افراد کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہاں ان کا ابتدائی علاج چل رہا ہے ۔
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More