سونا 2 لاکھ 17 ہزار 900 روپے تولہ ہو گیا

ہم نیوز  |  Jan 15, 2024

ملک بھر میں سونے کی قیمت مزید بڑھ گئی، سونا 450 روپے فی تولہ مہنگا ہو گیا ہے۔

450 روپے اضافے سے فی تولہ قیمت 2 لاکھ 17 ہزار 900 روپے ہو گئی۔

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 9 روپے تک کمی کا امکان

دس گرام سونے کی قیمت میں 386 روپے اضافے کے بعد دس گرام سوناایک لاکھ 86 ہزار 814 روپے کا ہو گیا۔

دوسری جانب چاندی کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ہے اور فی تولہ چاندی 2650 روپے پر برقرار ہے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More