پی ٹی آئی چھوڑنے کیلئے دباؤ تھا، میرا جینا مرنا عمران خان کے ساتھ ہے، اسد قیصر

ہم نیوز  |  Jan 15, 2024

تحریک انصاف کے رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی چھوڑنے کے لیے بہت دباؤ تھا، عوام نے فیصلہ ووٹ کے ذریعے کرنا ہے۔

ایک کارنر میٹنگ  کے دوران بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا ‘میں صوابی کا پختون ہوں، عمران خان کو نہیں چھوڑ سکتا۔ خان نے عزت دی ہے، جینا اور مرنا اسی کے ساتھ ہے۔’

سابق اسپیکر قومی اسمبلی و رہنما پی ٹی آیی اسد قیصر ، انتخابی نشان وہیل چیئر ۔ pic.twitter.com/gvepHjyjw7

— Asad Qaiser (@AsadQaiserPTI) January 14, 2024

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More