عام انتخابات میں حلقہ پی پی 28 کوٹلہ سے 2 سگے بھائی آمنے سامنے

ہم نیوز  |  Jan 13, 2024

پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 28 کوٹلہ سے 2 سگے بھائی عام انتخابات 2024 میں آمنے سامنے ہوں گے۔

پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے پی پی 28 سے چودھری شاہد رضا کو امیدوار نامزد کر کے ٹکٹ جاری کیا گیا ہے۔

خیبرپختونخوااسمبلی، پی ٹی آئی کا 115 حلقوں کیلئے امیدواروں کا اعلان

پی ٹی آئی کے چودھری شاہد رضا اپنے بھائی چودھری شبیر کوٹلہ کا پی پی 28 میں انتخابات میں مقابلہ کریں گے۔

مسلم لیگ ن کی جانب سے چودھری عابد رضا، چودھری شبیر کوٹلہ اور چودھری تنویر کوٹلہ کو مسلم لیگ ن کا ٹکٹ جاری کیا گیا۔

مزید خبریں

تازہ ترین خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More