سونا 2 لاکھ 16 ہزار 300 روپے تولہ ہو گیا

ہم نیوز  |  Jan 11, 2024

ملک میں سونے کی قیمت میں اضافہ ہو گیا ہے، سونا 2 لاکھ 16 ہزار 300 روپے فی تولہ فروخت ہو رہا ہے۔

سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے اضافہ جبکہ دس گرام سونے کی قیمت میں 171 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔

مرغی کا گوشت 602 روپے کلو ہو گیا

دس گرام سونے کی قیمت ایک لاکھ 85 ہزار 442 روپے ہو گئی ہے۔ عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں فی اونس پانچ ڈالر کا اضافہ ہوا ہے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More