ہم نیوز | Jan 07, 2024
ملک بھر میں فیس بک ،ٹوئٹرکی سروسز ڈائون ہو گئی ہیں ۔
تفصیلات کے مطابق ملک کے اکثر شہروں سے یہ شکایات آرہی ہیں کہ فیس بک ، ٹوئٹر کام نہیں کر رہے ۔
عوام اور دیگر کاروباری اداروں کو اپنے روزمرہ معاملات نمٹانے میں شدید مشکلات کا سامنا ہے ۔سروس کیوں ڈائون ہوئی تاحال اس کی وجہ سامنے نہیں آسکی۔
یاد رہے اس سے قبل پچھلے سال 17 دسمبر کو بھی پاکستان میں ٹوئٹر اور یوٹیوب کی سروس ڈائون ہو گئی تھی۔
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More