سال کے پہلے روز برائلر گوشت کی قیمت32روپے کا اضافے ہو گیا

ہم نیوز  |  Jan 01, 2024

لاہور، شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 32 روپےکا اضافہ ہو گیا۔ 

پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 32روپے اضافے سے541روپے کی ہو گی ہے،اور زندہ برائلر مرغی کی قیمت 22روپے اضافے سے373روپے فی کلو تک پہنچ گئی ہے۔

برائلر مرغی کا گوشت 463 روپے کلو ہو گیا

جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت بھی مزید 2روپے اضافے سے374روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔

مزید خبریں

تازہ ترین خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More