ہم نیوز | Jan 01, 2024
بھارتی ویب سائٹ انڈین گزیٹ ہیک کرکے پاکستانی فلم ڈھائی چال کا نام اور پاکستانی پرچم ویب سائٹ پر نمایاں کر دیا گیا۔
پاکستانی فلم ڈھائی چال بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کے گرد گھومتی ہے جسے پاکستان کے قانون نافذ کرنے والے اداروں نے 3 مارچ 2016 کو گرفتار کیا تھا۔
فلم دیکھنے کے لیے عوام بالخصوص نوجوان بڑی تعداد میں سینما گھروں کا رخ کر رہے ہیں۔
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More