سلامتی کونسل کاافغانستان میں صنفی مساوات وانسانی حقوق کےلیے نمائندہ مقررکرنے کامطالبہ

اے پی پی  |  Jan 01, 2024

نیو یارک۔1جنوری (اے پی پی):سلامتی کونسل نے افغانستان میں انسانی حقوق اور صنفی برابری کے اہداف حاصل کرنے کے لیے خصوصی نمائندہ مقرر کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ العربیہ اردو کے مطابق یہ مطالبہ منظور کردہ ایک قرار داد میں کیا گیا ہے جو گزشتہ دنوں منظور کی گئی ہے۔

قرار داد میں سلامتی کونسل نے کہا افغانستان میں طالبان کےساتھ روابط کو بڑھانے کی ضرورت ہے ، اس مقصد کے لیے اقوام متحدہ کو چاہیے کہ وہ ایک خصوصی نمائندہ مقرر کرے۔قرار داد کے حق میں 13 ووٹ آئے جبکہ روس اور چین نے قرار داد کے لیے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا ہے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More