تعلیم طلبا و طالبات صرف منظور شدہ ڈگری پروگرامز میں ہی داخلہ لیں ، ایچ ای سی

ہم نیوز  |  Dec 31, 2023

ایچ ای سی نے کہاہے کہ جامعات میں داخلوں کے خواہش مند طلبا و طالبات صرف منظور شدہ ڈگری پروگرامز میں ہی داخلہ لیں۔

نیا تعلیمی سال یکم اپریل سے شروع ،28 فروری 2025 کو ختم

ہائر ایجوکیشن کمیشن نےمختلف کونسلز کی فہرست جاری کر دی ہے۔

مجموعی طور پر 15 کونسل کی فہرست ایچ ای سی کی ویب سائٹ پر اپ لوڈ کی گئی ہے۔

گومل یونیورسٹی میں سردیوں کی چھٹیوں میں 10 جنوری تک توسیع

ایچ ای سی نے کہا ہے کہ غیر منظور شدہ ڈگری پروگراموں میں داخلے سے طلبا و طالبات کا مستقبل خطرے میں ہو گا۔

ایچ ای سی غیر منظور شدہ پروگراموں کی ڈگری تصدیق نہیں کرے گا۔

مزید خبریں

تازہ ترین خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More