میر علی میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن ، کمانڈر سمیت 5 دہشتگرد ہلاک

ہم نیوز  |  Dec 30, 2023

شمالی وزیرستان میں آپریشن کے دوران 5 دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان کےعلاقے میرعلی میں سکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات پر کارروائی کی جس کے نتیجے میں کمانڈر راہزیب سمیت 5 دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔

ٹانک، پولیس لائن پر دہشتگردوں کا حملہ 3 اہلکار شہید، 5دہشتگرد ہلاک

آئی ایس پی آر نے مزید بتایا کہ مارے جانے والے دہشتگردوں سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کر لیا گیا ہے ، ہلاک دہشتگرد سکیورٹی فورسز پر حملوں کے علاوہ عام شہریوں کے قتل میں بھی ملوث تھے ۔

مزید خبریں

تازہ ترین خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More