مخصوص نشستوں کیلئے الیکشن شیڈول میں تبدیلی

ہم نیوز  |  Dec 29, 2023

الیکشن کمیشن نے مخصوص نشستوں کے لیے الیکشن شیڈول میں تبدیلی کر دی ہے۔

ایم کیو ایم کے سابق رہنمارضا ہارون اورانیس ایڈووکیٹ پیپلز پارٹی میں شامل

نوٹیفکیشن کے مطابق مخصوص نشستوں کیلئے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال 13 جنوری تک کی جائے گی۔

ریٹرننگ افسران کے فیصلوں کے خلاف اپیل 16 جنوری تک دائر کی جا سکے گی۔

یکم جنوری سے پٹرول سستا ہو نے کا امکان

ایپلٹ ٹربیونل 19 جنوری تک اپیلیں نمٹائیں گے ،مخصوص نشستوں کیلئے امیدواروں کی حتمی فہرست 23 جنوری کو آویزاں کی جائے گی۔

مزید خبریں

تازہ ترین خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More