سونا فی تولہ 2 لاکھ 20 ہزار 900 روپے کا ہو گیا

ہم نیوز  |  Dec 29, 2023

ملک بھر میں سونا سستا ہو گیا، سونے کی قیمت میں 1900 روپے کی کمی ہوئی ہے۔

اس کمی کے بعد فی تولے سونے کی قیمت 2 لاکھ 20 ہزار 900 روپے ہو گئی ہے۔

ڈالر 281 روپے 70 پیسے کا ہو گیا

10 گرام سونا 1629 روپے سستا ہوا جس کے بعد دس گرام  ایک لاکھ 89 ہزار 386 روپے کا ہو گیا۔

مزید خبریں

تازہ ترین خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More