پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تیزی، 100انڈیکس میں 289 پوائنٹس کا اضافہ

ہم نیوز  |  Dec 29, 2023

کاروباری دن کے آغاز پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی دیکھنے میں آئی،100انڈیکس میں 289 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

دوران کاروبار انڈیکس62 ہزار341پوائنٹس پر ٹریڈ کرتے دیکھاگیا۔

زرمبادلہ کے ذخائر 12.85 ارب ڈالر ہوگئے، اسٹیٹ بینک

گزشتہ روز 100 انڈیکس 1658 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا لیکن کاروبار کے اختتام پر100 انڈیکس 1188 پوائنٹس اضافے سے 62052 پر بند ہوا۔

گزشتہ روز حصص بازار میں 67 کروڑ 62 لاکھ شیئرز کے سودے ہوئے جن کی مالیت 20 ارب 27 کروڑ روپے رہی۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More