نور بخاری کی سیاست میں انٹری، کس جماعت سے الیکشن لڑیں گی؟

ہم نیوز  |  Dec 28, 2023

سابقہ اداکارہ اور ٹی وی میزبان نور بخاری کی سیاست میں انٹری،آئندہ انتخابات میں حصہ لیں گی۔

رپورٹس کے مطابق نور بخاری لاہور میں مخصوص نشست کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کروا ئے ہیں، انہوں نے استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی)کی جانب سے

کاغذات نامزدگی جمع کروائے، نوربخاری آئی پی پی رہنما عون چوہدری کی اہلیہ ہیں۔

شاہد خاقان عباسی انتخابی سیاست سے باہر ہوگئے

ذرائع کے مطابق نوری بخاری کاغذاتِ نامزدگی کی جانچ پڑتال کے لیے خود پنجاب الیکشن کمیشن آفس پہنچیں تھی۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More