سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 22 ہزار 800 روپے ہو گئی

ہم نیوز  |  Dec 28, 2023

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔ سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 22 ہزار 800 روپے ہو گئی۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 2200 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔

انٹر بینک میں ڈالر 282 روپے کا ہو گیا

دس گرام سونے کی قیمت میں 1886 روپے اضافہ ہوا ہے جس کے بعد دس گرام سونا 1 لاکھ 91 ہزار 15 روپے ہو گیا ہے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More