انٹر بینک میں ڈالر 282 روپے کا ہو گیا

ہم نیوز  |  Dec 28, 2023

انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے، ڈالر مزید 20 پیسے سستا ہو گیا۔

دوران کاروبار دس پیسے سستا ہونے کے بعد ڈالر انٹر بینک میں 282 روپے  پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

اسٹاک مارکیٹ، کاروبار کے آغاز میں تیزی، انڈیکس میں 805 پوائنٹس کا اضافہ

واضح رہے کہ گزشتہ روز انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 282 روپے 20 پیسے پر بند ہوا تھا۔

کل اوپن مارکیٹ میں ڈالر 50 پیسے سستا ہو کر 283 روپے20 پیسے کا ہو گیا تھا۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More