ہم نیوز | Dec 28, 2023
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر تیزی دیکھنے میں آئی، 100انڈیکس میں 805پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔
کاروبارکے دوران انڈیکس61 ہزار669پوائنٹس پر ٹریڈ کرتے دیکھا گیا۔
گزشتہ رو ز 100 انڈیکس 1692 پوائنٹس اضافے سے 60863 پر بند ہوا تھا، کاروباری دن میں 100انڈیکس 2251 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔
100 انڈیکس کی بلند ترین سطح 61009 رہی، گزشتہ روز بازار میں 66 کروڑ 93 لاکھ شیئرز کا کاروبار ہوا۔
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More