ہم نیوز | Dec 27, 2023
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ ہو گیا ہے، فی تولہ سونے کی قیمت ایک ہزار روپے بڑھ گئی۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 20 ہزار 600 روپے ہو گئی ہے۔
دس گرام سونے کی قیمت میں 857 روپے کا اضافہ ہو ا جس سے قیمت ایک لاکھ 89 ہزار 129 روپے ہو گئی۔
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More